امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ امیگریشن کو محدود کرنے کے لئے کل اس سے متعلق حکم نامے پر دستخط کر سکتے ہیں۔امیگریشن ماہرین نے بتایا کہ مسٹر ٹرمپ کے حکم کے بعد شاید امریکہ میں
عراق، ایران، لیبیا، صومالیہ، شام اور اور یمن کے
پناہ گزینوں اور چند دیگر
ویزاہولڈروں کی نقل و حرکت محدود ہو جائے گی۔قابل ذکر ہے کہ مسٹر ٹرمپ نے اپنے انتخابی مہم کے دوران کئی بار کہا تھا کہ
امریکہ میں غیر قانونی طور پر رہ رہے تیس لاکھ تارکین وطن کو ملک سے باہر
کر کے ہی دم لیں گے۔